شیر کو بھی دیکھا ہے........اعجاز رحمانی
منتظم
جمعرات, ۲۶ جنوری ۲۰۱۷
شیئر کریں
صبح کے رنگ بھی بہت دیکھے
شب کے اندھیر کو بھی دیکھا ہے
گیدڑوں کے ہجوم میں شامل
ہم نے ایک شیر کو بھی دیکھا ہے