میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری؛ پارٹی سربراہان سے عمران خان کا نام خارج

سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری؛ پارٹی سربراہان سے عمران خان کا نام خارج

ویب ڈیسک
پیر, ۲۵ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے سامنے پارٹی سربراہ کا خانہ خالی ہے اس سے قبل اس خانے میں عمران خان کا نام تھا۔انٹرا پارٹی انتخابات پر فیصلے کے بعد کمیشن کی جانب سے نئی لسٹ جاری کی گئی۔ پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کو بھی بطور سیاسی جماعت فہرست میں شامل کر لیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں