میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میانوالی سی عمران خان کے کاغذات نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے

میانوالی سی عمران خان کے کاغذات نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے

ویب ڈیسک
پیر, ۲۵ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

قومی اسمبلی کی نشست کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے۔بیرسٹر لامیہ نیازی اور بلال عمر بودلہ ایڈووکیٹ نے این اے 89 میانوالی کے لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔بلال عمر بودلہ نے کہا کہ حالات کی سنگینی کی وجہ سے دوسری مرتبہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں