میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شاہنواز، ساجد، حمزہ کے انتخاب میں میری مشاورت شامل تھی، بابراعظم

شاہنواز، ساجد، حمزہ کے انتخاب میں میری مشاورت شامل تھی، بابراعظم

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۵ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ تین چار روز کے دوران بورڈ کافی چیزیں تبدیل ہوئی ہیں بطور پروفیشنل آپ کو ان چیزوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے البتہ ہمارا کام ہے گرائونڈ میں پرفارم کرنا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ موجودہ تبدیلوں میں ہمارا فوکس میدان میں کارکردگی پر ہے، انگلینڈ کے خلاف اچھا نہ کھیل سکے، کوشش ہوگی کم بیک کریں۔انہوں نے کہا کہ کیویز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون ابھی نہیں بنائی، چیف سلیکٹر آرہے ہیں، اس کے بعد فیصلہ کریں گے۔ گزشتہ روز جو 3 کھلاڑی سلیکٹ ہوئے اس میں میری مشاورت شامل ہے، بیٹنگ ہماری قوت ہے تاہم بالرز فٹ ہونا بھی خوش ا?ئند ہے، ٹیم کیلئے جو بہتر ہوگا وہی ٹیم سلیکٹ کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں