میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوازشریف 71برس کے ہو گئے ،پارٹی کارکنوں نے کیک کاٹے

نوازشریف 71برس کے ہو گئے ،پارٹی کارکنوں نے کیک کاٹے

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۵ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف 71برس کے ہو گئے ۔پارٹی قائد کی سالگرہ کی مناسبت سے مختلف مقامات پر کیک کاٹے گئے اورنواز شریف کی جلدصحتیابی اوردرازی عمرکے لئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی اورکیک کاٹے گئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں