میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لارڈ نذیر کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر روک دیا گیا، 72 گھنٹے کیلئے داخلے کی اجازت

لارڈ نذیر کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر روک دیا گیا، 72 گھنٹے کیلئے داخلے کی اجازت

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

اسلام آباد(بیورورپورٹ) برطانوی ممبر پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کو لندن سے پاکستان آمد پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر روک لیا گیا، ایف آئی اے نے کئی گھنٹوں کے انتظار کے بعد 72 گھنٹوں کیلئے داخلے کی اجازت دی۔واقعے کے بعد لارڈ نذیر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا حکومتی اعلان کے مطابق زائد المیعاد شناختی کارڈ پر پاکستان داخلے کی اجازت ہے ، اس کے باوجود کئی گھنٹے روکنا زیادتی ہے ۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا سول سروس اور گورنمنٹ کے بیان میں تضاد نظر آتا ہے ، وزیراعظم عمران خان کو ایسے نادان لوگوں کو اختیار نہیں دینا چاہیے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں