میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق وزیر ریلوے جادم منگریو کورونا کے باعث چل بسے

سابق وزیر ریلوے جادم منگریو کورونا کے باعث چل بسے

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۵ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

سابق وزیر ریلوے جادم منگریو کورونا کے باعث چل بسے ۔ جادم منگریو گزشتہ کئی روز سے کراچی میں زیر علاج تھے ۔سینئر سیاستدان اور سابق وزیر ریلوے جادم منگریو کورونا کے باعث انتقال کرگئے ۔ سابق ایم این اے جادم منگریو کا تعلق ضلع عمرکوٹ سے تھا۔ جادم منگریو گزشتہ کئی روز سے کراچی میں زیر علاج تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں