میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل

پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل

جرات ڈیسک
منگل, ۲۵ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل رہی۔ سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہو گئیں۔ صارفین کی جانب سے واٹس ایپ نہ چلنے کی شکایات سامنے آئیں جس کے نتیجے میں انہیں رابطوں اور ضروری امور کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔ واٹس ایپ بند ہونے کی کوئی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی اور کمپنی نے بھی اس بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں