میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حسن علی کی پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گاتے ویڈیو شیئر وائرل

حسن علی کی پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گاتے ویڈیو شیئر وائرل

ویب ڈیسک
پیر, ۲۵ اکتوبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے حسن علی کی پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گاتے ویڈیو شیئر کردی۔محمد حفیظ نے نغمہ دل دل پاکستان کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہت عرصے سے یہ نغمہ ہمیں متحد کر رہا ہے، میچ سے پہلے بھی یہ نغمہ سننا چاہیے۔محمد حفیظ کے کہنے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی نے گٹار اٹھایا اورجنید جمشید کا مشہور زمانہ نغمہ گنگنا کر ٹیم کا مورال بڑھایا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں