میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی صورتحال تشویشناک ہے ،مریم اورنگزیب

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی صورتحال تشویشناک ہے ،مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۵ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی صورتحال تشویشناک ہے ، حکومتی ترجمان گھٹیا سیاست پر اتر آئے ہیں، سابق وزیراعظم کی صحت پہلی ترجیح ہے ۔

انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان خفت مٹانے کیلئے مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں، سیاسی مخالفین پابند سلاسل ہیں، فوکس صرف نواز شریف کی صحت پر ہے ، افسوس ہے سابق وزیراعظم کے باہر جانے کی باتیں کی جا رہی ہیں، نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا پر قوم کی شکر گزار ہوں، ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد میں کمی تشویشناک ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں