مخصوص مالی امداد پاکستانی مسیحیوں کو دی جائے گی، پوپ فرانسس
ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۵ اکتوبر ۲۰۱۸
شیئر کریں
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ اس سال مسیحیوں کے لیے مخصوص مالی امداد پاکستان میں مقیم مسیحیوں کو دی جائے گی۔کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے پونٹی فیکل فاؤنڈیشن ایڈ ٹودی چرچ ان نیڈکاشکریہ اداکیا اور کہا کہ اس سال امداد پاکستان میں آباد مسیحیوں کو دی جائے گی۔تنظیم کے مطابق پوپ فرانسس نے سیاستدانوں کو ہٹلر سے تشبیہ بھی دی اور کہا کہ ہٹلر نے بھی پسماندہ طبقات کے نام پر بنائی گئی پالیسیوں کی وجہ سے عروج حاصل کیا تھا۔