میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایل این جی اسیکنڈل ٗشاہد خاقان عباسی کودوبارہ نیب طلب کر نے کا فیصلہ

ایل این جی اسیکنڈل ٗشاہد خاقان عباسی کودوبارہ نیب طلب کر نے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۵ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

نیب نے ایل این جی اسیکنڈل پھر سے کھول دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی نے ایل این جی اسکینڈل کی دوبارہ انکوائری شروع کر دی، وزارت پیٹرولیم کے سابق افسران کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیب نے متعلقہ وزارتوں سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا جس کے لیے وزارت پیٹرولیم کو خط لکھ دیا گیا ٗاس سے قبل نیب کراچی نے کیس بند کر دیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں