میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت ،ملک و عوام کے مفاد کی سیاست کی ‘آصف زرداری

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت ،ملک و عوام کے مفاد کی سیاست کی ‘آصف زرداری

ویب ڈیسک
پیر, ۲۵ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی پالیمنٹرینز کے چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی جماعت پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت اور ملک و عوام کے مفاد کی سیاست کی ہے اور کرتی رہے گی ۔مریدکے سے پیپلز پارٹی سابق ایم این اے کے امیدوار چوہدری صابر حسین بھلہ کی قیادت میں ملنے والے وفد ملک جمشید شہباز چوہدری لیاقت ڈگرا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے خلاف بجلی چوری کے جھوٹے مقدمات ہورہے ہیں جسکی موجودہ مثال چوہدری صابر حسین بھلہ کے خلاف تھانہ فیروزوالہ میں درج کی جانے والی بجلی چوری کی جھوٹی ایف آئی آر ہے ۔پیپلز پارٹی جھوٹے مقدمات کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے گی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں