میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فردوس عاشق اعوان کا متنازع بیان ، شیریں مزاری نے معافی مانگ لی

فردوس عاشق اعوان کا متنازع بیان ، شیریں مزاری نے معافی مانگ لی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۵ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے فردوس عاشق اعوان کے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا طنزیہ لہجے سے صدمے اور تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہوں۔ شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا زلزلے سے متعلق فردوس عاشق اعوان کا تبصرہ غیر سنجیدہ ہے ، معاون خصوصی کے بیان کا حکومت کے نقطہ نظر سے کوئی تعلق نہیں۔شیریں مزاری کا کہنا تھا انسانی تکلیف کو کبھی لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں