فریب……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
پیر, ۲۵ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
گل کھلانے میں ہے زمین مشہور
آسماں میں بھی گل کھلاتا ہے
کوئی لوگو! فریب دیتا ہے
اور کوئی فریب کھاتا ہے
شیئر کریں
گل کھلانے میں ہے زمین مشہور
آسماں میں بھی گل کھلاتا ہے
کوئی لوگو! فریب دیتا ہے
اور کوئی فریب کھاتا ہے