میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا تبادلہ،سیکریٹری بلدیات تعینات

کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا تبادلہ،سیکریٹری بلدیات تعینات

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

کراچی کے کمشنر افتخاز شالوانی کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سیکریٹری بلدیات تعینات کر دیا گیا ہے ، تبادلے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔افتخاز شالوانی کی جگہ سہیل راجپوت کو کمشنر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منظوری دے دی ہے ۔کمشنر کراچی کی پوسٹ پر تعینات ہونے والے سہیل راجپوت گریڈ 21 کے افسر ہیں اور حال ہی میں وفاق نے ان کی خدمات سندھ کے سپرد کی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں