میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کا سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ

نواز شریف کا سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ سے ملاقات کی، جو 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اس موقع پر سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ وہ جلد فعال کردار ادا کریں گے ۔ذرائع کے مطابق نواز شریف جلد پارٹی کارکنوں اور ہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور ملک کے سیاسی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے فعال کردار نبھائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں