میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جولائی سے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹراور ڈیزل کی قیمت میں 10روپے 50پیسے فی لیٹر اضافے کا خدشہ ہے ، قیمتوں کا حتمی فیصلہ حکومت 30 جون کو کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں تین ڈالر فی بیرل اضافے کے ساتھ 84ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں چار ڈالر اضافے سے 95.50ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں