میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلاول بھٹوکا غلام سرور کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ

بلاول بھٹوکا غلام سرور کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۵ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

طیارے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کے بعد چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کو عہدے ہٹانے کے ساتھ ساتھ کراچی طیارہ حادثے کی آزادانہ انکوائری کا بھی مطالبہ کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے ٹرین حادثہ ہو تو وزیر کو فارغ کرنا چاہیے، عمران خان کہتے تھے طیارہ حادثہ ہو تو وزیر ہوابازی کو گھرجاناچاہیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں