میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہوگی،فردوس عاشق

وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہوگی،فردوس عاشق

ویب ڈیسک
هفته, ۲۵ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہوگی۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایک دہائی بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2135 پوائنٹس کا اضافہ ایک نیا ریکارڈ ہے ، گزشتہ دو دن میں حصص کے کاروبار میں یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں