گستاخ........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۵ مئی ۲۰۱۷
شیئر کریں
یہ ملک کیسے آیا تھا لوگو وجود میں
یہ بھی نہیں کسی کو بھی کیا یاد ملک میں
مادر پدر تو پہلے ہی آزاد تھے مگر
گستاخ ہیں رسول کے آزاد ملک میں