میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنجاب نے بھی فوج کی خدمات طلب کرلیں

پنجاب نے بھی فوج کی خدمات طلب کرلیں

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۵ اپریل ۲۰۲۱

شیئر کریں

نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایس اوپیزپرعمل کرانے کیلئے پاک فوج کی5کمپنیوں کی خدمات مانگی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوان ضلعی انتظامیہ کے ساتھ کورونا ایس اوپیزپرعمل کرائیں گے ، پاک فوج طلب کرنے کے لئے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا ہے۔محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے منظوری دی جاچکی ہے، پاک فوج کے جوان لاہور سمیت 5اضلاع میں تعینات ہوں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں