میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عوام گھروں میں ہی عبادت گاہ بنالیں ، ترجمان پاک فوج

عوام گھروں میں ہی عبادت گاہ بنالیں ، ترجمان پاک فوج

ویب ڈیسک
هفته, ۲۵ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور اسے ہی عبادت گاہ بنا لیں۔جمعہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دعا ہے رمضان کی برکت سے پاکستان اور دنیا کو کورونا سے نجات ملے ، آرمی چیف نے رمضان میں سول اداروں سے مل کر تمام وسائل بروئے کار لانیکی ہدایت کی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں