میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سند بلڈنگ ، نئے ڈی جی کی تعیناتی کے بعد سسٹم نے ریٹ بڑھا دیے

سند بلڈنگ ، نئے ڈی جی کی تعیناتی کے بعد سسٹم نے ریٹ بڑھا دیے

ویب ڈیسک
پیر, ۲۵ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں نئے ڈائریکٹر جنرل یاسین شر بلوچ کی تعیناتی کے بعد بھی غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ، ریحان الائچی پٹہ سسٹم کے تحت ڈائریکٹر عامر کمال جعفری ، جاوید قدیر اور اورنگ زیب خلاف ضابطہ تعمیرات کی سرپرستی کررہے ہیں ، ذرائع کے مطابق نئے ڈی جی کی تعیناتی کے بعد سسٹم افسران نے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف نمائشی کارروائیوں کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے ، جس کی آڑ میں رشوت کے ریٹ بڑھا دیے گئے ہیں ، ذرائع کے مطابق ناظم آباد نمبر 2 پلاٹ نمبر 11/2E.5 ،5/2D ،1/102K اور 22Bپر اضافی منزلیں تعمیر کرنے کی اجازت دے کر خطیر رقم بٹور ی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں