میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند اور زہرہ سیارے کا مشترکہ نظارہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند اور زہرہ سیارے کا مشترکہ نظارہ

ویب ڈیسک
هفته, ۲۵ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آسمان پر چانداور زہرہ سیارہ ایک ہی سیدھ میں موجود ہونے حسین نظارہ دیکھا گیا۔چاند اور زہرہ کے قریب آنے کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں دیکھا گیا،زہرہ رات میں آسماں پر طلوع ہونے والے روشن ترین سیاروں میں سے ایک ہے،زہرہ رات کے وقت آسمان پر چاند کے بعد دوسرا روشن ترین سیارہ کہلاتا ہے۔ اس کی روشنی سایہ بنا سکتی ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق زہرہ عموماً سورج کے آس پاس ہی دکھائی دیتی ہے، سورج غروب ہونے کے بعد یا سورج طلوع ہونے سے کچھ دیر قبل زہرہ کی روشنی تیز ترین ہوتی ہے،اس وجہ سے اسے صبح یا شام کا ستارہ بھی کہا جاتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں