میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ گیمز میں بد انتظامی،کرپشن عروج پر

سندھ گیمز میں بد انتظامی،کرپشن عروج پر

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۵ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں جاری سندھ گیمز میں بد انتظامی عروج پر ہے۔ کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔سندھ گیمز میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں تاہم سولہ کروڑ روپے کا بجٹ ہونے کے باوجود کھلاڑیوں کے لیے ایمبولینس دستیاب نہیں۔ آج بھی انجری کا شکار ہونے والے کھلاڑیوں کو رکشے کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس سے پہلے گیمز کے افتتاحی روز بھی کھلاڑیوں کے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام نہیں تھا۔۔ کھلاڑی خود اپنی مدد آپ کے تحت رکشہ اور ٹیکسی کے ذریعے نیشنل کوچنگ سینٹر پہنچے تھے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں