میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہم حلف اٹھائیں گے لوگ احتجاج کرتے رہیں ،نامزد وزیراعلیٰ

ہم حلف اٹھائیں گے لوگ احتجاج کرتے رہیں ،نامزد وزیراعلیٰ

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۵ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پیپلز پارٹی کے رہنما اور نامزد وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم آج صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے اور لوگ احتجاج کرتے رہیں گے۔سابق وزیر اعلی مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کتنی سیٹیں ملیں گی، ہم نے سوچ سے بڑھ کر نشستیں حاصل کیں۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا پاکستان میں مسائل بہت ہیں مل کر حل کریں گے، آج ہم حلف اٹھائیں گے لوگ احتجاج کرتے رہیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں