میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لاپتا معصوم بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین

لاپتا معصوم بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں لاپتہ ہونے والی نو ماہ کی فاطمہ کی نعش گھر کے واٹر ٹینک سے مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والی نو سالہ معصوم فاطمہ کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا ہے ، معصوم بچی کی نعش گھر کے واٹر ٹینک سے مل گئی ہے ، اہل خانہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کی نعش کو واٹر ٹینک سے نکالا ہے ۔پولیس کے مطابق بچی کے اغوا کا مقدمہ سہ پہر کو تھانہ شاہ فیصل کالونی میں درج ہوا تھا، مقدمے میں ورثا نے دو برقعہ پوش مشتبہ خواتین کو ملوث قرار دیا تھا۔تاہم بچی کی لاش گھر کے واٹر ٹینک سے ملنے پر کئی سوالات نے جنم لے لیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں