میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قصور، بلیک میلنگ کے ذریعے 3ماہ تک لڑکی سے مبینہ زیادتی،ایک ملزم گرفتار

قصور، بلیک میلنگ کے ذریعے 3ماہ تک لڑکی سے مبینہ زیادتی،ایک ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

قصور میں تین افراد بلیک میلنگ کے ذریعے 3 ماہ تک میٹرک کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ۔پولیس کے مطابق گلبرگ کالونی قصور میں میں 17 سالہ طالبہ ثنا کو ملزم جاوید اور اس کے دو ساتھیوں نے 3 ماہ تک مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، ویڈیو بنا کر لڑکی بلیک میل بھی کرتے رہے ۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والد کی جانب سے درخواست اور ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار لیا جبکہ دو شاملِ تفتیش ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان لڑکی کو بلیک میل کر کے تین ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور اس کی ویڈیو بھی بنائی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں