میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباد، پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عبدالوحید قاسم سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عبدالوحید قاسم سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۵ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنان اور مقامی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق عمران خان کی کال پر مقامی قیادت نے گزشتہ سال نومبر میں جی ٹی روڈ بلاک کیا جس پر تھانہ مندرہ میں سابق ایم پی اے عبدالوحید قاسم سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ خلاف قانون مجمع لگانے اور جی ٹی روڈ کو بند کرنے پر درج کیا گیا جس میں جی ٹی روڈ بند کرکے شہریوں کو پریشان کرنے پر 170 نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں