میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان میں مہلک وائرس کرونا کا پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں مہلک وائرس کرونا کا پہلا کیس سامنے آگیا

ویب ڈیسک
هفته, ۲۵ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان میں کروناوائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، مہلک وائرس سے متاثرہ مسافر نے چین سے دبئی کا سفر کیا اور پھر وطن واپس پہنچا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر دبئی سے 21جنوری کو کراچی پہنچا، بعد ازاں دوسرے مرحلے میں مسافر پرواز پی کے 332کے ذریعے ملتان آیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملتان میں قیام کے دوران طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد متاثرہ شخص کو نشتر اسپتال منتقل کیا گیا، کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد مسافر کو آئی سولیٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں