میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چین ، کورونا وائرس پھیلنے لگا،ہلاکتیں 41 ہوگئیں

چین ، کورونا وائرس پھیلنے لگا،ہلاکتیں 41 ہوگئیں

ویب ڈیسک
هفته, ۲۵ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

چین میں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا،ہلاکتوں کی تعداد 41تک پہنچ گئی۔ سرکاری کمیشن برائے صحت کے مطابق وائرس سے اب تک 1287 افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اس سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہوگئی ۔کمیشن کے مطابق 29 صوبوں میں شہری کورونا وائرس میں مبتلا ہیں، ان میں سے 237 مریضوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے ۔دوسری جانب فرانس نے بھی اپنے ملک میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی ، جس سے 3 افراد اب تک بیمار ہوچکے ہیں۔اس کے علاوہ امریکا میں کورونا وائرس اب تک 2 افراد کو ہسپتا ل پہنچا چکا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں