میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے

Author One
منگل, ۲۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پشاور: وادی سوات کے علاقے مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی-

جبکہ زیر زمین گہرائی 225 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں