میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یو اے ای میں مقیم ہر فرد 40 ہزار درہم کا مقروض

یو اے ای میں مقیم ہر فرد 40 ہزار درہم کا مقروض

ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

متحدہ عرب امارات میں مقیم ہر فرد 40ہزار درہم کا مقروض ہے ۔خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہر فرد کو کریڈٹ کارڈ، کار، گھر یا قرضہ بینکوں کو ادا کرنا ہے ۔خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں پر بینکوں کا کل قرضہ 434 ارب درہم ہے ،جو پاکستانی کرنسی میں 164 کھرب روپے سے زیادہ بنتا ہے ۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق اگلے برس سے قرض میں ازخود اضافہ ہوجائے گا کیونکہ قرض واپسی کرنے کے ریٹ میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں