میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت میں مسافر گاڑی کو حادثہ،27 ہلاک،24 زخمی

بھارت میں مسافر گاڑی کو حادثہ،27 ہلاک،24 زخمی

منتظم
اتوار, ۲۴ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

بھارتی ریاست راجستھان میں مسافر بس دریامیں گرنے کے باعث 27 مسافر ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔ بھارتی پولیس کے مطابق ریاست راجستھان کے ضلع سوائی مدھوپور میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب علاقہ ڈوبی میں ایک مسافر بس پل پر سے کراس کرتے ہوئے دریائے بناس میں جا گری۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں