فکر ........اعجاز رحمانی
منتظم
هفته, ۲۴ دسمبر ۲۰۱۶
شیئر کریں
باغباں گر فکر گلشن کی نہ کی
دور گلشن سے صبا ہو جائے گی
دستِ وحشت کو اگر روکا نہیں
چاک پھولوں کی قبا ہو جائے گی
شیئر کریں
باغباں گر فکر گلشن کی نہ کی
دور گلشن سے صبا ہو جائے گی
دستِ وحشت کو اگر روکا نہیں
چاک پھولوں کی قبا ہو جائے گی