میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اداکار و میزبان ٹونی نوید انتقال کر گئے

اداکار و میزبان ٹونی نوید انتقال کر گئے

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۴ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، میزبان و گلوکار ٹونی نوید اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ اداکار ٹونی نوید کے دل کا دورہ پڑنے کے باعث جہان فانی سے کوچ کرنے کی خبر نے لالی ووڈ انڈسٹری اور اہل خانہ سمیت دوستوں و مداحوں کو غمگین کردیا۔ اداکار ٹونی نوید کو لالی ووڈ انڈسٹری کا انسائیکلوپیڈیا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیوں کہ وہ پاکستانی سنیما سے متعلق کثیر معلومات رکھتے تھے۔ٹونی نوید کے انتقال پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات افسوس کا اظہار کررہی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں