میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاق سے ضد کا تاثر نہیں دینا چاہتے ، تعلیمی اداروں کی بندش پر اپنا فیصلہ کرسکتے ہیں، سعید غنی

وفاق سے ضد کا تاثر نہیں دینا چاہتے ، تعلیمی اداروں کی بندش پر اپنا فیصلہ کرسکتے ہیں، سعید غنی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ کرسکتے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر صوبے کے اپنے حالات ہیں، کوئی مشکل پیش آئی تو سکول بند کرنے کے بارے میں اپنا فیصلہ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاق سے ضد کا تاثر نہیں دینا چاہتے ، جو بھی فیصلہ ہوا نیک نیتی سے کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں