میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جیکب آباد'نامعلوم افراد کی فائرنگ ،پی ٹی آئی رہنما قتل

جیکب آباد'نامعلوم افراد کی فائرنگ ،پی ٹی آئی رہنما قتل

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

جیکب آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحریک انصاف سندھ کے رہنما شریف خان بلیدی کو قتل کر دیا۔پی ٹی آئی سندھ کے سابق نائب صدر سردار شریف خان بلیدی اپنی فیملی کے ہمراہ گاڑی پر جیکب آباد کے نرسنگ کالج کے قریب سے گزر رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار 3 نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ریسکیو عملے نے نعش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا،واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ پولیس کی جانب سے ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں