میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں کچرا پھینکنے پر 16افراد کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی

کراچی میں کچرا پھینکنے پر 16افراد کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

کراچی میں کچرا پھینکنے پر 16افراد کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی۔انتظامیہ کے مطابق نارتھ کراچی، نیوکراچی زون اور گلبرگ زون سے 5،5 نارتھ ناظم آباد سے 6 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ڈی سی سینٹرل نے میونسپل کمشنر، تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو دفعہ 144پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت کردی۔انتظامیہ کے مطابق کچرا پھینکنے والے شخص کو ٹرالی، بیلچے یا کچرا کے ساتھ حراست میں لیا جائے، روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کی رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں