میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آصف زرداری پمز میں زیر علاج، ٹیسٹ تسلی بخش قرار

آصف زرداری پمز میں زیر علاج، ٹیسٹ تسلی بخش قرار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۴ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں سابق صدر آصف علی زرداری کا علاج جاری ہے ، ڈاکٹروں نے لیے گئے ٹیسٹ کے نتائج کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا پمز ہسپتال اسلام آباد کے کاڈریک وارڈ میں علاج جاری ہے ، پمز کے چار رکنی میڈیکل بوڈر نے آصف زرادی کے ٹیسٹ کیے ، ڈاکٹروں نے سآبق صدر کے ہونے والے ٹیسٹ تسلی بخش قرار دے دیے۔ سابق صدر کے مزید ٹیسٹ لیے جانے کا امکان ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں