میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کا تعارف عالم اسلام میں نڈر حکمران کے طور پر ہوا،فواد چودھری

عمران خان کا تعارف عالم اسلام میں نڈر حکمران کے طور پر ہوا،فواد چودھری

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کا عالم اسلام میں تعارف ایک نڈر اور اصول پرست حکمران کے طور پر ہوا ہے۔فواد چودھری نے سعودی عرب سے واپسی پرسوشل میڈیا مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹرپر ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کیلئے ایک بے مثال رہنما ہیں۔ ابھی سعودی عرب سے واپس اسلام آباد پہنچے وزیراعظم عمران خان جہاں پاکستان کیلئے ایک بے مثال رہنما ہیں وہیں اب عالم اسلام میں ان کا تعارف ایک نڈر، بے باک اور اصول پرست حکمران کے طور پر ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ دنوں میں ہونے والے واقعات ان کے اس بیان کو مزید واضح کریں گے، خدا ان کا مدد گار ہو۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں