میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ،لیاقت آباد میں کالا گروپ ناجائز تعمیرات کا محافظ

سندھ بلڈنگ،لیاقت آباد میں کالا گروپ ناجائز تعمیرات کا محافظ

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے لیاقت آباد میں انسانی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ، کالے گروپ کے دو کارندے ضیاء اور زاہد نے کمزور تعمیرات پر بالائی منزلیں تعمیر شروع کروادیں، اس وقت لیاقت آباد خطرناک عمارتوں کا جنگل بن چکا ہے ، بھاری رشوت کے عوض خستہ حال عمارتوں پر اضافی منزلوں کا بوجھ لادا جارہا ہے ، جیسا کہ لیاقت آباد 4 نمبر کے پلاٹ 969 کی انتہائی ناکارہ عمارت پر اضافی منزلیں تعمیر کروائی جارہی ہیں ، جو کسی بھی وقت سنگین حادثے کا سبب بن سکتی ہیں لیکن متعلقہ ذمہ داران کی چشم پوشی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غیرقانونی طریقے سے چھٹی منزل کی تعمیر کروائی جارہی ہے ، جس کے عوض کالا گروپ نے خطیر رقم وصول کی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں