میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ جاتی امتحان میں تمام 40 سب رجسٹرار فیل

محکمہ جاتی امتحان میں تمام 40 سب رجسٹرار فیل

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کھربوں روپے کی جائدادوں کی رجسٹریشن کرنے والے سب رجسٹرارکی نااہلی سامنے آگئی۔سب رجسٹرار کے امتحان میں ایک بھی امیدوار کامیاب نہ ہوسکا تفصیلات کیمطابق بورڈ آف ریونیو کی رجسٹریشن ونگ کے سب رجسٹرار کے محکمہ جاتی امتحان لئے گئے 40 سے زائد امیدواروں نے امتحان دیا تمام امیدوارفیل ہوگئیواضح رہے کہ نگراں حکومت نے سب رجسٹرار کیلئے سی پی سی کے کا امتحان لازمی قراردیا تھاسندھ پبلک سروس کمیشن کے نوٹیفیکیشن نے پول کھول دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں