پنجاب میں یونیورسٹی وائس چانسلرز کی تعیناتی پر سردجنگ
شیئر کریں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے وائس چانسلر کی تعیناتی کے معاملے پر بہت پریشر ہے مگر کسی دباؤ میں نہیں آؤ گا چاروں اطراف سے مجھ پر چھریاں نیزے لٹک رہے ہے میرے قلم سے جو ہوگا میرٹ پر ہوگا پاکستان سوسائٹی آف شوگر ٹیکنالوجی کے سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہاپاکستان میں کپاس اورشوگر انڈسٹری میں ہم ایکسپورٹ بڑھاسکتے تھے ہمارے سسٹم کی خرابی ہے چیزیں آگے بڑھنے کی بجائے وہی ہے ہمارے ہاں ریسرچ کیلئے بجٹ ہی نہیں رکھاجاتا ہے اور کہا گورنر ہاؤس میں بیٹھ کرمیں میرٹ پرکام کرونگامیری کوشش ہے سب چاہیے ٹھیک نہ ہو مگرکچھ حصہ تو شامل کیا۔ ہمیں چیزوں کوڈسپلن کرنے کی ضرورت ہے وائس چانسلرکی تعیناتی کے معاملے پربولیمیرے قلم سے جو ہوگا میرٹ پرہوگا میں اگراچھائی نہ کر سکا تو برائی نہیں کرونگاپریشر بڑا ہے میں کسی دباؤ میں نہیں آؤ گا۔