میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈریپ: بخار کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار

ڈریپ: بخار کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۴ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

ڈریپ نے بخار کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا۔ ڈریپ حکام کے مطابق پیڈولل سسپنشن کا بیچ 167 کو غیر معیاری قرار دیا گیا ہے، پیڈولل سسپشن ری کال الرٹ شہری، ڈاکٹرز، کیمسٹ کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ ڈریپ کی صوبائی ٹیمیں میڈیسن مارکیٹ میں سرویلنس بڑھائیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیڈولل سسپنشن کا پراڈکٹ ری کال الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈریپ الرٹ میں بتایا گیا کہ پیڈولل سسپنشن کا بیچ 167 کو غیر معیاری ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں