میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
الیکشن کمیشن نے 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کر لیں

الیکشن کمیشن نے 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کر لیں

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۴ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں۔ الیکشن کمیشن نے خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرکرلیا اور نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالفتح سمیجو خادمین سندھ کے مرکزی صدر ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان کسان لیبر پارٹی کو بھی رجسٹرکرلیا اور مبشر مجید پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چیئرمین ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں