میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مودی پرسکھوں کے قتل کاالزام،امریکی عدالت میں طلب

مودی پرسکھوں کے قتل کاالزام،امریکی عدالت میں طلب

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۴ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

مودی کو دورہ امریکہ کے حوالے سے بڑا دھچکا ،امریکہ کی ریاست نیویارک کے سدرن ڈسٹرک کورٹ کے جج جان کرونن نے مودی کو سمن جاری کر دیا ،کیس نمبر 2021-cv 07790 کے تحت جاری کیا گیا ،سکھوں کی تنظیم نے سترہ ستمبر دو ہزار اکیس کو نیو یارک کی عدالت میں کیس فائل کیا ،عدالت نے مجسٹریٹ جج کیتھرین پارکر کو کیس کا انچارج جج اپائنٹ کر دیا ،دونوں فریقین جج کے سامنے پیش ہو سکتے ہیں ،ہندوستانی سفارتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیس سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس نے دائر کیا،کیس میں مودی کو فریق بنایا گیا ہے،کیس میں سکھوں کی ریاست کے ہاتھوں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا الزام عائد کیا گیا ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں