میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی وزیراعظم ہیروئن کے اسمگلرنکلے

بھارتی وزیراعظم ہیروئن کے اسمگلرنکلے

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۴ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3 ہزار کلوگرام ہیروئن سمگلنگ میں ملوث نکلے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی قریبی دوست کے زیر انتظام چلنے والی گجرات کی بندرگاہ مندرا پورٹ سے 3 ہزار کلوگرام کی ہیروئن برآمد ہوئی ہے جس کی مالیت 3 بلین ڈالر ہے، ہیروئن افغانستان کے شہر قندھار سے ا سمگلنگ کے بعد بھارتی پورٹ پر 2کنٹینر ز میں چھپائی گئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم عدانی نریندر مودی کے دوست ہیں اور بھارت میں ایک چوتھائی کارگو کی سپلائی بھی ان کی زیر نگرانی ہوتی ہے اس کے علاوہ مہاراشٹرا، گوا، کیرالا، ا?ندھرا پردیش، تامل ناڈو اور اوڈیشا کی پورٹ کا انتظام بھی گوتم عدانی سنبھالتے ہیں جب کہ جس پورٹ سے ہیروئن برآمد ہوئی اس میں نریندر مودی کے 25 فیصد شیئرز ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں