میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق ، ورثا کا احتجاج

نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق ، ورثا کا احتجاج

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سیالکوٹ کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق ہو گیا، قریبی گورنمنٹ کالج کے مشتعل طلبا نے کمشنر روڈ پر نجی ہسپتال پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں نجی ہسپتال میں پتوال کے رہائشی 20 سالہ خرم رفیق کی ناک کا آپریشن کیا گیا، جس کے بعد نوجوان جاں بحق ہوگیا،نوجوان کی ہلاکت پر ورثا نے احتجاج کیا تو قریبی کالج کے مشتعل طلبا نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی، پولیس کی بھاری نفری موقع ہر پہنچ گئی، مشتعل طلبا نے کمشنر روڈ بلاک کر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں